News

عام آدمی کی تھالی پر منڈلایا ’مہنگائی‘ کا خطرہ، ٹماٹر، آلو اور پیاز کی قیمتوں میں آئی تیزی

آزادپور پیاز تاجر ایسوسی ایشن کے صدر اشوک کوشک نے کہا کہ نہ صرف سپلائی کم ہوئی ہے بلکہ ٹماٹر کا دور دراز کے علاقوں میں نقل و حمل بھی مشکل ہو گیا ہے کیونکہ گرمی کی وجہ سے یہ پھل جلدی پک گیا ہے۔ راجستھان اور ہریانہ سے دہلی آنے والے ٹماٹر کی سپلائی کم ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

]

Source link

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *