News

10 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم ٹرانسفر کرنے میں اب لگ سکتا ہے زیادہ وقت، آر بی آئی نے پیش کی نئی تجویز

ہندوستان کا ڈیجیٹل پیمنٹ ایکو سسٹم اپنی رفتار اور پیمانے کے لحاظ سے دنیا میں سب سے منفرد ہے۔ آر بی آئی نے برطانیہ، سنگاپور، سویڈن، امریکہ اور آئرلینڈ جیسے ممالک کے عالمی تجربات کی بنیاد پر یہ تجویز تیار کی ہے لیکن ہندوستانی بینکوں کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ان ضوابط کو حتمی شکل دی جانی چاہیے۔ فی الحال آر بی آئی نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے رائے طلب کی ہے اور بینکوں کو امید ہے کہ حتمی رہنما خطوط صارفین کی سہولت کے ساتھ ڈیجیٹل سیکورٹی میں توازن پیدا کریں گے۔

]

Source link

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *